the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں آج رائے شماری میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ جسکے تحت اب بی جے پی اپنے طور پر حکومت بنانے والی ہے۔ چنانچہ جملہ 288اسمبلی حلقوں میں تاحال بی جے پی کو 35اسمبلی حلوقوں میں کامیابی



حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ تقریبا 80اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ مہاراشٹر میں بی جے پی کے بعد دوسری بڑی پارٹی کے طور پر شو سینا کو تاحال 17اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ جبکہ تقریبا 35سے زائد حلقوں میں شیو سینا بر تری میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.